’’ہمارے ہمسائے ہماری مرضی‘‘ٹرمپ کا بڑا منصوبہ آشکار

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)’’ہمارے ہمسائے ہماری مرضی،ورنہ بھاڑ میں جاؤ۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وینزویلاکے صدراوراہلیہ کواُچکنے کےبعد یہ بات صاف کردی ہے کہ ہمارے ہمسائے اسی طرح رہیں گے جس طرح ہم چاہتے ہیں اور اگر ایسانہ ہواتو نتائج کیلئے تیار رہنا ہوگا وغیر وغیرہ۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن توصیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ وینزویلا پرحملہ کرکے چین کا بہت بڑانقصان کردگیا گیا ہے دوسری طرف چین بھی صرف اور صرف یوکرین پر ہی راضی ہونے کو تیار ہوگیا ہے۔اپنے وی لاگ میں اور کیا کہا جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




