پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(جانو ڈاٹ پی کے\ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ایران اور امریکہ نے پراجیکٹ فریڈم کو مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر … پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں