ٹرمپ کی نیتن یاہو کو گالیاں،اسلام آباد میں تاریخی مذاکرات

آباد(خصوصی رپورٹ/جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے دارالحکومت میں عالمی سیاست کا ایک بڑا مرکز بن گیا ہے جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان انتہائی اہمیت کے حامل مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ان مذاکرات کی خاص بات یہ ہے کہ ایرانی وفد کی آمد پر پاکستانی آرمی چیف نے مکمل فوجی وردی میں ان کا استقبال کیا، جو ایران کے ساتھ دفاعی یکجہتی کا ایک خاموش مگر واضح پیغام سمجھا جا رہا ہے، جبکہ امریکی وفد کے استقبال کے موقع پر انہوں نے سویلین لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ مذاکرات کے آغاز سے قبل ہی ایرانی وفد نے سخت شرائط رکھتے ہوئے لبنان میں فوری جنگ بندی اور اپنے منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ان مذاکرات کی کامیابی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک انتہائی تلخ اور مبینہ طور پر گالیوں بھری فون کال کی ہے، جس میں انہیں فوری طور پر لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم دیا گیا۔ امریکی صدر کی اس سخت ترین وارننگ کے بعد اسرائیل نے نہ صرف گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ٹرمپ نے مزید کیا کہا جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔




