سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کا زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(جانو ڈاٹ پی کے)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف  ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ ٹاس کے موقع پر کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان آغا نے کہا کہ میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جب کہ  گزشتہ روز  سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button