ٹرانسپورٹرز کا بھاری جرمانوں کیخلاف کل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے)ٹرانسپورٹرز نے بھاری ٹریفک جرمانوں کے خلاف کل احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

راولپنڈی اسلام آبادکےٹرانسپورٹرز نےکل پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کااعلان کیاہے،چیئرمین متحدہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ کل تمام بس اڈےبندرکھیں گے۔

چیئرمین متحدہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن عرفان نیازی کاکہنا ہےکہ پہیہ جام پنجاب بھر میں ہوگا جو غیر معینہ مدت تک ہو سکتا ہے،حکومت ہماری پریشانی سمجھے اور خود بھی بحران سے نکلے،25 ہزار کمانے والےموٹرسائیکل سوار کو 2ہزار جرمانہ ناانصافی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button