اوکاڑہ: دو موٹر سائیکلوں کا تصادم ،حادثے میں لڑکی جاں بحق

اوکاڑہ( رپورٹ وحیدآرائیں/ جانوڈاٹ پی کے ) اوکاڑہ کے نواح حجرہ شاہ مقیم چوک میں ٹریفک حادثہ ایک لڑکی جاں بحق تفصیلات کے مطابق دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہونے کے بعد ایک موٹر سائیکل روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار لڑکی جانبحق ہو گئی ریسکیو 1122 نےنعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا جانبحق ہونے والی لڑکی کی شناخت عائشہ دختر مجاہد (عمر تقریباً 18 سال) سکنہ 22 ڈی شیر گڑھ کے نام سے ہوئی۔



