گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز گرفتار

فلوریڈا (ویب ڈیسک) گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز کو گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطا بق ٹائیگر ووڈز کو فلوریڈا میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر گاڑی حادثے سے پراپرٹی کونقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ ٹائیگرووڈز پر گاڑی حادثے کے بعد مطلوبہ ٹیسٹ نہ کرانے کا بھی الزام ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطا بق ٹائیگر ووڈز کی گاڑی کو تیز رفتاری سے ٹرک کو اوورٹیک کرنےکے دوران حادثہ پیش آیا۔

مزید خبریں

Back to top button