تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سواف ایک شخص جانبحق جبکہ دو شدید زخمی

ٹھٹھہ (جاوید لطیف میمن،نمائندہ جانوڈاٹ پی کے)چلیا کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر کی وجھہ سے ایک موٹر سائکل سوار موقع پر ہی جانبحق ہوگیا جبکہ دو موٹر سائیکل سوا سخت زخمی ہوگئے،

جانبحق ہونے والے شخص کی میت سمیت زخمیوں کو سول اسپتال مکلی منتقل کر دیا گیا ہے، جانبحق ہونے والے شخص کا نام رمضان شیخ جبکہ زخمیوں کی شناخت غلام شیخ اور جیت بھیل کے نام سے ہوئی ہت

اطلاع ملنے پر بڑی تعداد میں شہری اسپتال پہنچ گئے ہیں

کار اور موٹر سائکل کے حادثے کے سبب علاقے میں سوگ کا سماں ہے۔

مزید خبریں

Back to top button