ٹھٹھہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز کی جانب سے ڈاکٹر سعدیہ کمال سمیت نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نئی منتخب قیادت کو مبارکباد

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن،نمائندہ جانوڈاٹ پی کے )ٹھٹھہ یونین آف جرنلسٹس ( ورکرز ) ٹھٹھہ کے صدر جاوید لطیف میمن، سینیئر نائب صدر سید احمد شاہ، بخاری، نائب صدر سید نزاکت شاہ، جنرل سیکریٹری اشرف چنڈ میمن، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ممتاز سمیجھو، انفارمیشن سیکریٹری ساجد شیخ نے اہنے ایک بیان میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنسٹس ورکرز کے حمایت یافتہ پینل کی تاریخی کامیابی پر پریس کلب کے صدر رزاق سیال اور سیکریٹری فرقان رائو سمیت نئی منتخب قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے ٹھٹھہ یونین آف جرنلسٹس ورکر کے عھدیداروں نے کی جانب سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کی مرکزی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر سعدیہ کمال ایک وژنری لیڈر اور کرشمہ ساز شخصیت ہے جن کی بے پناہ محنت رنگ لائی اور ان کی کوششوں کی وجھہ سے نیشنل پریس کلب میں دھائیوں پر مشتمل بادشاھت کو شکت دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا رھنمائوں نے امید ظاھر کی کے اسلام آباد نیشنل پریس کلب کی نئی منتخب انتظامیا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبران سمیت پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والی صحافی برادری کی فلاح بھبود اور ان کے عزت و نفس کو بحال کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔



