تھر کول متاثرین کا معاوضہ دو،اسلام کوٹ میں بچوں اور خواتین کا احتجاج

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے)اسلام کوٹ پریس کلب کے آگے تھر کول بلاک ون گاؤں تلوايو کے رھائشی کولھی برادری کے متاثر24گھرانے کی خواتین،مرد،بچوں کا 7ویں دن بھی گھروں سے سنھری خواب دکھا کر اٹھا کے اسلام کوٹ سٹی میں دربدر کھلے آسمان چھوڑ کے جھوٹے واعدے کلامی کے خلاف احتجاج جاری رہا.
24گھرانوں میں سے12گھروں کو21،21لاکھ آدھے معاوضے اور24گھروں میں سے12گھروں کو متاثر نہ تسلیم کرنے پر نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین کا تھر کول بورڈ، تحصیل اسلام کوٹ انتظامیہ، ضلعے انتظامیہ اور تھر کے منتخب صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبران سے انصاف کا مطالبہ۔



