بڑی جنگ لڑنے کو تیار ہیں،مشرق کی طرح مغرب میں بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینگے،طلال چودھری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا افغانستان کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ مشرق کی طرح مغرب میں بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینگے۔

وفاقی وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا کہ افغان طالبان بچوں کو خودکش حملہ آوروں کی تربیت دے رہے ہیں۔طلال چودھری نے کہا کہ ہمیں اس سے بڑی جنگ بھی لڑنا پڑی تو ہم لڑینگے۔

مزید خبریں

Back to top button