پوری دنیا میں یہودیوں کو خطرہ،تمام بڑے شہروں میں یہودیوں کی تقریبات کی سکیورٹی سخت کردی گئی

سڈنی (جانو ڈاٹ پی کے)سڈنی کے ساحل بونڈی پر دہشت گرد حملے کے بعد پوری دنیا میں یہودیوں کی تقریبات کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔آسڑیلیا میں حملے نے پوری دنیا کو ہلا کررکھ دیا ہے ۔برطانیہ میں یہودی کی جاری تقریبات کو مزید سکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔یورپی ممالک میں بھی یہودیوں کی تقریبات کے لئے سکیورٹی بڑھادی گئی ہے



