سڈنی حملہ ناکام بنانے والااحمد الاحمد کون ہے؟

سڈنی (جانو ڈاٹ پی کے)سڈنی کے ساحل بونڈی پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنانے والے مسلمان احمدالحمد کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔احمد نے ایک حملہ آور کوپیچھے سے دبوچ کر گن چھینی اور فائرنگ کرکے حملہ کرنے سے روک دیا۔اسی مسلمان کیوجہ سے حملہ آور مزید لوگوں کو ہلاک کرنے میں ناکام رہا۔

43سالہ احمد الاحمد پھل فروش ہے اور دو بچوں کا باپ ہے۔احمد الاحمد کو دوسرے دہشتگردی نے کور دیتے ہوئے گولی ماری جس سے وہ زخمی ہوگیا اور اب ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

مزید خبریں

Back to top button