پیر سید عمران حیدرکا سڈنی دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)معروف روھانی پیشوا پیرسید عمران حیدرزیدی نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی اوراپنے بیان میں کہا گہ اسلام  ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرتاہے انہوں نے مزیدکہاکہ میں  آسٹریلیا کی حکومت اور دوست عوام کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتاہوں

مزید خبریں

Back to top button