گجرات میں“ستھرا پنجاب”مہم کے تحت فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے شاہراہوں کی صفائی کا آغاز

گجرات (رپورٹ :خالد ہنجرا) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن “ستھرا پنجاب” کے تحت، کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر گجرات نورُالعین کی خصوصی ہدایات پر، پروجیکٹ ڈائریکٹر ARAR وسیم اسداللہ کی زیرِ نگرانی ARAR کی ٹیم نے جیل چوک گجرات میں روڈ واشنگ کی خصوصی سرگرمی انجام دی جا رہی ہیں اس سے گجرات میں ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہو ہم وزیر اعلی پنجاب کے مشکور ہیں ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے شہر کی اہم شاہرات پر کام کر کے سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو گا
وزیر اعلی کے وثزن کمشنر گوجرانوالا سید نوید حیدر شیرازی کے حکم اور ڈی گجرات کی ہدایات اور وسیم اسد کی زیر نگرانی بلا تفریق کام جاری ہے اس عمل کا مقصد فضائی آلودگی میں کمی لانا اور گجرات میں اسموگ پر مؤثر قابو پانا ہے، تاکہ شہریوں کو ایک صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جاسکے۔



