آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیوکو قصور وارقراردیدیا

بھارتی کپتان سوریا کمار پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد

دبئی:آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیوکو قصور وار قراردے دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کپتان سوریا کمارآئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار۔آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریا کمار پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیوگزشتہ روز آئی سی سی کے سامنے پیش ہوئے۔

مزید خبریں

Back to top button