پاکستانی لیجنڈ سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کوئٹہ(جانو ڈاٹ پی کے)سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔سلطان گولڈن نےتیز ترین ریورس ڈرائیومیں ایک میل کا فاصلہ57سیکنڈزمیں طے کیا،تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے2022میں قائم کیاتھا۔اس سے قبل امریکن اسٹتنٹ مین نے2022میں تیزترین ریورس کارڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ1منٹ15سیکنڈمیں طے کیا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button