خودکش حملوں کے پیچھے2جرنیل،1سابق وزیراعظم نکلا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)خودکش حملوں کے پیچھے2جرنیل،1سابق وزیراعظم نکلا۔اسلام آبادکی مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے کا باؤ ڈیٹا سامنے آگیا۔
سینئر اینکر گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں پاکستان کے دو سابق جرنیلوں اور ایک سابق وزیر اعظم کا نام بھی بتلادیا۔صحافی گوہر بٹ نے بلوچستان میں دہشتگردی کی موجودہ لہرکا ذمے دار سابق آمر جنرل(ر)پرویز مشرف کو قراردیدیا۔سینئر صحافی نے اپنے تجزیہ میں کہا کہ پرویز مشرف کے فیصلوں کی سزاہم اور عوام بھگت رہے ہیں۔مزید جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔




