تھرپارکر: 35 سالہ خاتون کی زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے)اسلام کوٹ تحصیل کے گاؤں بورلی محمود شاہ میں 35 سالہ لیلان زوجہ امولکھ میگھواڑ زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، جس کو وارثوں نے اسلام کوٹ کی سرکاری ہسپتال پہنچا دیا ہے، جہاں اس کی طبیعت کافی بہتر ہے۔ جبکہ پولیس اطلاع پر پہنچ گئی اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button