مٹھی میں ایک اور22سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے)مٹھی تحصیل کے گاؤں مالنہور وینہ کی رہائشی ہندو کمیونٹی کی لڑکی22سالہ شریمتی گیتا بنت بھمرو میگھواڑ جس نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی ہے۔
ورثہ کے پر اطلاع پر مھٹی پولیس جاء وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور پوسٹ کے لیے سول ہسپتال مٹھی منتقل کر دیا گیا ہے۔



