کرپشن کے بدلے شعور ہی کافی ہے!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)کرپشن کے بدلے شعور ہی کافی ہے!۔خیبرپختونخواکےوزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور طالبہ فاطمہ خان کے درمیان دو روز قبل کے مکالمے نےترقیاتی کاموں کے بدلے’’شعور‘‘موضوع بحث ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت یا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے جب بھی صوبے میں ترقیاتی کاموں اور کرپشن کے نت نئے سکینڈلز کے بارے میں دریافت کیا جاتاہے تو جواب ملتا ہے کہ ہم نے آپ کو’’شعور‘‘دیا ہے۔




