عمرانی بھی’’سیم پیج‘‘پر،آفریدی نے’’ہینڈز اَپ‘‘کردیئے،پیشگوئیوں کی پٹاری کھل گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمرانی بھی’’سیم پیج‘‘پر،آفریدی نے’’ہینڈز اَپ‘‘کردیئے،پیشگوئیوں کی پٹاری کھل گئی۔2026تبدیلی کا سال ہوگا،استحکام اور ترقی کا سال ہوگا،پیچ نہیں پھٹا  بلکہ’’پیج ابھی بھی سیم ہے‘‘،صرف اورصرف افواہیں اُڑائی جا رہی ہیں،یہ پیشگوئیاں اور دعوے سینئر صحافی اور اینکر پرسن شکیل ملک نے اپنے وی لاگ میں کئے ہیں۔ذرائع کے حوالے سے گفتگو کرتےہوئے ان کا کہنا تھاریاست کے حتمی فیصلے کے بعد ہی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوانے’’سرینڈر‘‘کردیا ہے،اسی لئے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں تعاون کیلئے تیار ہوں۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button