’’اگر مگرکیساتھ کلٹ بمقابلہ کلٹ‘‘سہیل آفریدی کو الٹی میٹم

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)’’کلٹ بمقابلہ کلٹ‘‘،ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو سندھ کے’’دورے‘‘ میں مختلف صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی کو سندھ کے دورے کے موقع پرکچھ ایسا ویسا کرنے کی صورت میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔صحافی اور اینکر پرسن شکیل ملک نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور رابطے موجود ہیں،ماضی قریب میں پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات بھی کر چکے ہیں لیکن اس سب کے باوجود وزیر اعلی خیبر پخونخوا کے دورہ سندھ کے دوران کلٹ بمقابلہ کلٹ ہوگا۔
مزیدجاننے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں✔




