’’عشق مرشد‘‘میں مبتلا قوم نے نیا’’کٹا‘‘کھول دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا کمپرومائزڈ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیاونگ نے سہیل آفریدی کے خلاف انا شناپ بولنا شروع کردیا۔ذرائع کے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سہیل آفریدی کو اپنے ہی سوشل میڈیا کی جانب سے کافی زیادہ تنقید کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق عشق مرشد میں مبتلاقوم نے وزیر اعظم شہبازشریف سے بانی عمران خان کی رہائی کی بات نہ کرکے نیا’’کٹا‘‘کھول دیاہے۔




