علی امین گنڈا پور نے زبان کھول دی،سہیل آفریدی نے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے سازشوں سے پردہ اٹھانا شروع کردیا۔سہیل آفریدی نے بھی وفاقی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،ذرائع کے مطابق وادی تیرہ میں آپریشن میں صوبائی حکومت کی مرضی بھی شامل ہے ۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




