سہیل آفریدی کے گرد سرخ دائرہ،قربانی کا وقت ہوا چاہتا ہے!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سہیل آفریدی کے گرد سرخ دائرہ لگ گیا۔ذرائع کےمطابق کراچی  میں کامیاب جلسے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے گردسرخ دائرہ لگ گیا ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی کو بھی’’مقبولیت‘‘حاصل کرنے کے باعث’’سیاسی موت‘‘ماردیا جائے گا۔سہیل آفریدی کو بھی شیر افضل مروت کی طرح منظر سے ہٹایا جائے گا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button