سہیل آفریدی اینڈ کمپنی کو’’خلائی مخلوق‘‘نے روک لیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سہیل آفریدی اینڈ کمپنی کو’’خلائی مخلوق‘‘نے روک لیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے سندھ حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا رات بھر پولیس کی جانب سے حیدرآباد سے کراچی جاتے ہوئے راستے میں روکنے کا پروپیگنڈا سندھ کے صحافیوں نے ہی بے نقاب کردیا۔ذرائع کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔
مزید کیا پروپیگنڈا کیا گیا،جاننے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کریں۔




