چٹ پٹےجملے،کھٹی میٹھی چِٹ چیٹ_’’سٹوڈیو1‘‘سب کو بھاگیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)چٹ پٹےجملے،کھٹی میٹھی چِٹ چیٹ،ہلکا پھلکا انداز،عمران شفقت اورامداد سومروکی پروگرام’’سٹوڈیو1‘‘ میں معلومات سے بھرپور گفتگو نے سب کے دل جیت لئے۔
سینئر اینکر پرسن سید عمران شفقت اورسینئر اینکر پرسن امداد سومرو کے نئے وژن،ہلکے پھلکے انداز میں شروع کئے گئے پروگرام’’سٹوڈیو1‘‘نے سب کے دلوں میں گھرکرنا شروع کردیا۔




