اینکر پرسن عمران شفقت اورامدادسومروکاپروگرام’’سٹوڈیو1‘‘شروع

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سینئرصحافی اوراینکر پرسن سید عمران شفقت،سینئرصحافی اور اینکر پرسن امدادسومرونےبڑی بڑی خبروں کو ہلکے انداز میں پیش کرنے کیلئے’’سٹوڈیو1‘‘شروع کردیا۔
سینئر اینکر پرسن عمران شفقت کا پروگرام’’سٹوڈیو1‘‘کے حوالے سے کہنا تھا کہ اس پروگرام میں ہم نظر انداز کی گئی باتوں کاذکر کریں گے۔
سینئراینکر پرسن امدادسومرونے پہلے پروگرام کے بارے میں بتایا کہ ہم اس پروگرام میں نظر انداز کی گئی خبروں کو ہلکے پھلکے انداز میں اپنے ناظرین کیساتھ شیئر کریں گے۔




