بے شرم،بےغیرت،بے حیا،ٹوپی ٹوپی کا کھیل

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کو سرکاری پروٹوکول دے کر پھنس گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی ائیر پورٹ پر پروٹوکول کو جہاں خودتحریک انصاف اور دیگر جماعتوں نے سراہا وہیں صرف اڑتالیس گھنٹے کے بعد ہی پی ٹی آئی نے’’یوٹرن‘‘لیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کو’’گالم گلوچ‘‘شروع کردیا۔
آج سارادن’’ٹوپی ٹوپی‘‘ کی بازگشت سنائی دی گئی۔پیپلز پارٹی طے شدہ مقام پر پی ٹی آئی کو جلسے کا کہتی رہی لیکن تحریک انصاف’’منشتر‘‘جلسے پر مصر رہی،مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




