تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (جانوڈاٹ پی کے)سندھ حکومت نے شبِ برات کی مناسبت سے 4 فروری کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شبِ برات کے موقع پر سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکولز بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے بھی شبِ برات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button