سندھ میں سکولوں ک اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)سندھ میں سردی کی شدت کے باعث سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع کردی گئی۔محمکہ سکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب اسکول صبح9بجے شروع کرنے کے فیصلہ میں توسیع کردی ہے۔اسکول4فروری تک صبح9کھلیں گے،فیصلہ کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا۔



