سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام: سینئر سول جج احسان علی انصاری معطل

بدین(رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ پی کے)سندھ ہائی کورٹ کا بڑا ایکشن سینئر سول جج احسان علی انصاری معطل سندھ ہائی کورٹ کی انسپکشن کمیٹی کے رکن آصف مجید کے دستخط سے جاری حکم نامے کے مطابق کارروائی سندھ سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن) رولز 1973 کے تحت عمل میں لائی گئی اور حکم نامہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی منظوری سے جاری کیا گیا

معطل کردہ سول جج احسان علی انصاری مقتول ترقی پسند وانقلابی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے داماد ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button