امریکامیں شٹ ڈاؤن کے بحران پر ووٹنگ،ٹرمپ ٹیم جیتے گی یا نہیں؟

واشنگٹن(جانو ڈاٹ پی کے)امریکی ایوانِ نمائندگان (House of Representatives) میں وفاقی حکومت کے ممکنہ شٹ ڈاؤن بحران سے بچنے کے لیے اہم ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس ووٹنگ کے ذریعے حکومت کو عارضی طور پر فنڈنگ دینے یا سرکاری دفاتر کو بند ہونے سے بچانے کے اقدامات پر فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک اور ریپبلکن اراکین کے درمیان تاحال اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔ تاہم اسپیکر اور وائٹ ہاؤس حکام نے مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد ایک عارضی بجٹ معاہدے (Stopgap Funding Bill) پر ووٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاکہ 15 نومبر تک سرکاری ادارے کام جاری رکھ سکیں۔

📢 اہم سیاسی و معاشی اپڈیٹ — گولڈ مارکیٹ پر براہِ راست اثر! 📉

کیا ٹرمپ (TRUMP) ٹیم کے حق میں ووٹنگ ہوگی؟

📌 اگر ٹرمپ کے حق میں ووٹنگ ہوتی ہےتو

✅ حکومت کو فنڈز جاری کیے جائیں گے

✅ امریکی شٹ ڈاؤن ختم ہونے کا امکان

✅ ڈالر مزید مضبوط ہوگا

✅ اور نتیجتاً انٹرنیشنل گولڈ میں 100–150 ڈالر کی کمی ممکن ہے

🕑 اہم وقت

🔒 مارکیٹ 2:00 PM پر عارضی طور پر بند ہو جائے گی

📊 ووٹنگ کا نتیجہ 2:10 PM پر متوقع ہے

🔓 مارکیٹ دوبارہ 3:00 PM پر اوپن ہوگی

⚠️احتیاط برتیں

یہ مکمل طور پر پولیٹیکل بیسڈ مومنٹ ہے

شارپ وولیٹیلٹی متوقع ہے — صرف رسک مینجمنٹ کے ساتھ کام کریں!

مزید خبریں

Back to top button