شُف شُف پیر کابرمنگھم میں اُف اُف

برمنگھم (جانو ڈاٹ پی کے)شُف شُف پیر کابرمنگھم میں اُف اُف ہوگیا۔پاکستان میں پیر حق خطیب المعروف’’شُف شُف‘‘کو برطانیہ کے شہر برمنگھم میں احتجاج کا سامناکرنا پڑ گیا،مقامی عالم دین شیخ اسرار راشد کی سربراہی میں مسلمانوں کی بڑی تعداد پیر حق خطیب کے جاری پروگرام میں پہنچ گئی اور احتجاج شروع کردیا جہاں سے پیر’’شُف شُف نےاُف نہ کرتے ہوئے نکلنے میں ہی عافیت سمجھی اورنودوگیارہ ہوگئے۔

مزید خبریں

Back to top button