سینئر صحافی گوہر بٹ نے شہزاداکبر پر حملہ کرنے والوں کا پتالگالیا،یوتھئے ڈر گئے،چیکو کے رنگ اُرگئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سینئراینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے شہزاداکبر پر حملے کرنےو الے کا پتا لگالیا،گوہر بٹ کے مطابق شہزاد اکبر کے منہ،جبڑے اور ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی،معاملہ لین دین کا بھی ہوسکتاہے،سینئراینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے وی لاگ’’سیاسیتان وِدگوہر بٹ‘‘میں کہا شہزاد اکبر پر حملے کےبعد ’’یوتھیےڈرگئے‘‘ہیں اور تحریک انصاف کے برطانیہ میں رہنما’’چیکو‘‘ کے بھی رنگ اُڑ گئے ہیں اور انہوں نے ایک ویڈیو جاری کردی ہے جس میں وہ کہتے ہیں ہم تشدد کیخلاف ہیں۔
شہزاد اکبر پر حملے کی وجوہات اور اسباب جانے کیلئے فل ویڈیو دیکھئے۔نیچے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں۔



