سندھ میں18گھنٹے لوڈشیڈنگ!شرجیل میمن نے بجلی بحران کو گورننس کی بدترین ناکامی قراردیدیا

کراچی (جانو ڈاٹ پی کے) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے میں جاری طویل لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان میں گورننس کی ناکامی کی اعلیٰ ترین مثال قرار دے دیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے رکن سجاد سومرو کی جانب سے توجہ … سندھ میں18گھنٹے لوڈشیڈنگ!شرجیل میمن نے بجلی بحران کو گورننس کی بدترین ناکامی قراردیدیا پڑھنا جاری رکھیں