اڈیالہ جیل عمران خان کے سیل میں اچانک سناٹا! سابق وزیر اعظم کی منتقلی سے متعلق سینئر صحافی شکیل ملک نے بڑی خبر بریک کردی

لاہور(جانوڈا ٹ پی کے) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی اوران کے سیل میں اچانک سناٹے چھانے سے متعلق سینئر صحافی تجزیہ کار شکیل ملک نے اپنے یوٹیوب چینل ’’ شکیل ملک جرنلسٹ‘‘ پر بڑا انکشاف کیا ہے ، جیل کے اندر سے آنے والی بڑی خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم کے سیل میں اچانک سناٹا چھا یا ہے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے ؟

سابق وزیراعظم کے ساتھ اڈیالہ جیل میںکیا سلوک کیا گیا ان کے قریب رہنے والے نے کیا انکشافات کئے ؟جبکہ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور سمیت دیگر اہم خبروں کیلئے

دیکھئے مکمل وی لاگ۔۔ نیچے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button