"گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے”کپتان کو اپنے ہی لے ڈوبے،تہلکہ خیز خبر نے کھلبلی مچادی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)”گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے”کپتان کو اپنے ہی لے ڈوبے،تہلکہ خیز خبر نے کھلبلی مچادی،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی علیمہ خان پر سنگین الزام عائد کردیئے۔یوٹیوب چینل ’’ شکیل ملک جرنلسٹ‘‘ پر اپنے وی لاگ میں سیئنر صحافی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور چینل پر ہونے والے رابطوں میں ڈیڈ لاک کے بعد بیرسٹر گوہر شدید مضطرب ہیں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اپنے ہی ان کیلئے مشکلات بڑھا رہے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا اشارہ علیمہ خان اور پارٹی کے سخت گیر رہنمائوں کے جانب سے جبکہ عمران خان کو بھی ’’ اڑانے ‘‘ کا فیصلہ خود پی ٹی آئی کے اندر سےہوا ہے ۔
تہلکہ خیز خبر کی تفصیلات جاننے کے لئے دیکھئے مکمل وی لاگ۔۔۔ نیچے لنک پر کلک کریں۔




