علیمہ خان نےسہیل آفریدی کو بھی’’اَناپ‌ شَناپ‘‘بول دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اپنے ہی نامزد کردہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق منگل کے روز اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے بعد بعض ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا سہیل آفریدی شروع شروع میں اڈیالہ آتے تھے لیکن اب انہوں نے یہاں آنا بھی چھوڑ دیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت میں عمران خان کی عدم رہائی کیوجہ سے کافی زیادہ اختلافات پائے جاتے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما ایکدوسرے پر ناکامیوں کا ملبہ ڈال رہے ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button