مذاکرات کی میز سجنے سے پہلے ہی تباہ ہوگئی ، حکومت نے پی ٹی آئی کو صاف انکار کردیا، سینئر صحافی شکیل ملک نے بڑی خبر دے دی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)مذاکرات کی میز سجنے سے پہلے ہی تباہ ہوگئی ہے۔ایک پیغام ملنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے قیادت نے تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کے سیاسی ڈائیلاگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر صحافی تجزیہ کار شکیل ملک نے اپنے یوٹیوب چینل ’’ شکیل ملک جرنلسٹ‘‘ پر حالیہ وی لاگ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات کے حوالےسے بیک ڈور چینل پر رابطے جاری تھے تاہم وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور کے دوران پی ٹی آئی رہنمائوں کے نازبیا بیانات اور پیغامات نے صورتحال کو خراب کردیا ہے اوراب حکومت نے مذاکرات کے دروازے بند کردیئے ہیں۔

مکمل تفصیلات جاننے کے لئے وی لاگ دیکھیں۔۔۔ نیچے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button