سہیل آفریدی کے قافلے کی گاڑی سے د و من کے قریب چرس برآمد ، سینئر صحافی شکیل ملک نے دھماکہ کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے ) سینئر صحافی تجزیہ کار شکیل ملک نے اپنے یوٹیوب چینل ’’شکیل ملک جرنلسٹ‘‘ پر اپنے تازہ وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل گاڑی سے اے این ایف حکام نے تقریباً دو من کے قریب چرس پکڑ ی ہے
جبکہ ایک اور کارروائی کے دوران کپتان چپل کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش بھی ناکام بنائی گئی ہے ، اے این ایف حکام نے ایک ہی دن میں مجموعی طورپر کتنی منشیات پکڑیں اور کتنے ملزمان کوگرفتارکیاہے؟
اس حوالے سے تمام تفصیلات جاننے کے لئے دیکھئے شکیل ملک کا یہ وی لاگ ۔۔ نیچے لنک پر کلک کریں۔




