اسرائیل نے مجتبیٰ خامنہ ای پر بھی حملہ کر دیا! ایران کا کرارا جواب

تہران/ مانیٹرنگ ڈیسک(جانوڈاٹ پی کے) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب تل ابیب میں قیامت صغریٰ برپا کر کے دیا ہے۔ رات بھر ہونے والی اس وحشیانہ بمباری نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں ایک طرف اسرائیل نے تہران اور قم میں نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے تو دوسری جانب ایران نے ہائپر سونک بیلٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ابائی گھر کو براہِ راست ہٹ کر کے اسے مکمل طور پر زمین بوس کر دیا ہے۔ اس لرزہ خیز حملے میں نیتن یاہو کے بھائی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا سمیت اسرائیل کے وزیرِ دفاع کی ہلاکت کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جبکہ اسرائیلی وزیرِ خزانہ کے بیٹے کی ہلاکت کی تصدیق خود اسرائیلی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔
ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اب اس کے پاس دس سال تک مسلسل جنگ لڑنے کی صلاحیت موجود ہے ۔
اس سنسنی خیز جنگی صورتحال پر سینئر صحافی شکیل ملک کا مکمل اور تفصیلی تجزیہ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:




