معاشی بحران اور پنجاب حکومت کےشاہانہ اخراجات شدید تنقید کی زد میں

لاہور/اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)ایران-اسرائیل جنگ کے معاشی اثرات نے پاکستان کو ایک نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی معاشی بحران کی تنبیہ کے بعد، پاکستان میں حکومتی اقدامات اور حکمران طبقے کے طرزِ زندگی پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک جانب ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور جزوی لاک ڈاؤن پر غور کیا جا رہا ہے، تو دوسری جانب حکومتی عہدیداران کی شاہانہ اخراجات اور مہنگے طیاروں کے لیے غیر ملکی پائلٹس کی بھاری تنخواہوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
اس صورتحال پر صحافی شکیل ملک کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:




