شاہد آفریدی سکسر کرکٹ کے آئیکوں پلیئربن گئے

کرس گیل کے چیلنج کو بھی شاہد آفریدی نے قبول کرلیا

شاہد آفریدی سکسر کرکٹ کے آئیکون پلیئر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق ویب 3 پرمبنی چھکے لگانے والا گیم سکسر کرکٹ جلد ٹیلیگرام پر متعارف کراویا جائے گا،شاہد آفریدی خصوصی فین بیٹلز کی قیادت سمیت محدود ایڈیشن کلیکٹیبلزاورانعامات بھی فراہم کریں گے۔
کرس گیل کے چیلنج کو بھی شاہد آفریدی نے قبول کرلیا
کرس گیل کے چیلنج کو بھی شاہد آفریدی نے قبول کرلیا،شاہد آفریدی نے کہا کرس گیل کا چیلنج قبول ہے، دیکھتے ہیں سب سے بڑا چھکا کون مارتا ہے۔گیم میں آفریدی اور گیل کے کمیونٹی شو ڈاؤنز کا اہتمام ہوگا،شائقین آفریدی اسپیشل کلیکٹیبلز بھی حاصل کرسکیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button