شاہین آفریدی100لیگ کے آکشن سے دستبردار

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی100لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دا ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ جولائی میں ہونے والی ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزکےباعث فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ سے دستبرداری اختیار کی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button