شاہین آفریدی اور محمد رضوان کی’’واٹ’’لگ گئی
ایمپائر نے شاہین شاہ آفریدی کو بولنگ کرانے سے ہی روکدیا

گولینگ(جانو ڈاٹ پی کے)شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو خوشگوار نہ ہوسکا۔شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کررہے ہیں جہاں ڈیبیو میچ میں شاہین نے2اعشاریہ4اوورز میں43رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔شاہین نے اپنے تیسرے اوور میں2بیمرز کرائیں جس کے بعد امپائر نے انہیں بولنگ کرانے سے روک دیا۔دوسری جانب پاکستان کے ایک اور اسٹار بیٹر محمد رضوان بھی اپنے ڈیبیو کو یادگار نہ بناسکے۔میلبرن رینی گیڈز کی نمائندگی کرنے والے محمدرضوان نے10گیندوں پر4رنز اسکور کیے۔
Wow.
On his BBL debut, Shaheen Afridi has been removed from the attack! #BBL15 pic.twitter.com/IhDLsKFfJi
— KFC Big Bash League (@BBL) December 15, 2025
The first ball Muhammad Rizwan faced in the Big Bash was a genuine peach 😅 #BBL15 pic.twitter.com/PtLqmN10Ox
— KFC Big Bash League (@BBL) December 15, 2025



