7دن میں جواب ورنہ۔!شفیع جان کی کمبختی آگئی

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)7دن میں جواب ورنہ۔۔۔۔!شفیع جان کی کمبختی آگئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات پر 7دن میں جواب طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے یوٹیوب چینل پر ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فارم 47کے اجرا،فارم 45اپ لوڈ نہ ہونے اور انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق دعوے شواہد کے بغیر کیے گئے۔

مزید خبریں

Back to top button