فرانسیسی وزیراعظم سبسٹین لیکورنواعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے

پیرس(jano.pk)فرانسیسی وزیراعظم سبسٹین لیکورنو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے،اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے۔

فرانسیسی میڈیا کےمطابق حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کے حق میں 271ر ووٹ آئےجو مطلوبہ 289ووٹوں سےکم تھے،اگر اپوزیشن کو دوسونواسی ووٹ مل جاتے تو حکومت کو مستعفی ہونا پڑتا۔

یہ ووٹنگ ایسےوقت میں ہوئی جب ملک میں حکومت کی مختلف پالیسیوں پر سخت تنقید ہو رہی ہے، اورسیاسی حالات کافی کشیدہ ہیں،لیکن وزیرِاعظم اور انکی کابینہ نےووٹ کےذریعے اپنی حکومت کو بچا لیا۔

مزید خبریں

Back to top button