سرگودھا پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی مقدمہ کی بدولت قتل کے مقدمہ میں گرفتار 02 قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئے

سرگودھا (جانوڈاٹ پی کے) معززعدالت نےقتل کےمقدمہ 808/24 بجرم 302 کا فیصلہ سنا دیامجرمان نےمدثر شہزاد ، مناظر علی اور محمد جاوید نامی اشخاص کو نا حق قتل کیا تھاپولیس نے مجرمان کو ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی ٹھوس ثبوت اور موثر پیروی پر معزز عدالت نے مجرمان افتخار احمد اور طارق ممتاز کو 3،3بار عمر قیداور 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دیے۔



